میرا سندھ

ٹنڈوادم پریس کلب کی جانب سےنومنتخب صدربار ایسوسی ایشن عبداللّٰہ خٹک کو مبارکباد

ٹنڈوآدم (رپورٹ عمر فاروق قریشی)ٹنڈوادم رجسٹر پریس کلب کے صدر وسیم الدین فاروقی جنرل سیکرٹری عمر فاروق قریشی نائب صدرشیرازسموں کی قیادت میں صحافی وفد نے بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کو بار روم پہنچ کر مبارکباد پیش کی ٹنڈوادم بار ایسوسی ایشن کے صدر عبداللّٰہ خان خٹک ایڈووکیٹ نائب صدر عمران بشیر آرائیں ایڈووکیٹ جوائنٹ سیکرٹری راشد علی خان ایڈووکیٹ خازن جاوید شیخ ایڈووکیٹ عبد الرزاق ساند ایڈووکیٹ نے مبارکباد وصول کرتے ہوئے کہا کہ وکلاء برادری صحافی برادری شہری عوامی مسائل کے حل کیلئے خدمات انجام دیں گے صدر عبداللّٰہ خان خٹک ایڈووکیٹ نے بتایا کہ شہر کی میں شاہراہوں داخلی خارجی راستوں بازاروں پر جگہ جگہ تجاویزات قائم ہیں رکشوں ٹھیلوں کی بھر مار ہے پیدل چلنا دشوار ترین بن گیا ہے انتظامیہ غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتی ہے عوامی مسائل کیلئے عوامی نمائندوں انتظامیہ وکلاء صحافی تاجر تنظیموں کے نمائندگان کو ملکر کام کرنا ہوگا اس سلسلے میں بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے عملی طور پر کوششیں تیز کردی ہے جسکے نتائج جلد برآمد ہوں گے تجاویزات کا خاتمہ ٹریفک کنٹرول نظام بہتر ہوگا اس ضمن میں اسسٹنٹ کمشنر آفس میں اجلاس ہو چکا ہے جس میں میونسپل کمیٹی ٹریفک پولیس انجمن تاجران اور بار ایسوسی ایشن کے ذمہ داران نے شرکت کی ہے اہم فیصلے طے پائے گئے ہیں

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان میرا سندھ

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور نے سابق وفاقی وزیر فوادچوہدری کی جانب سے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے ساتھ توہین آمیزروئے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ھے

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر لالہ مرزاخان جنرل سیکرٹری فہیم صدیقی اور ممبران مجلس عاملہ نے سینئر صحافی مطیع
میرا سندھ

حیدرآباد (گردوپیش) ایڈ منسٹر یٹر شعیب احمد ملک میونسپل کمشنر فاخر شاکر کی ہدایت پر ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لطیف آباد اینٹی

انکروچمنٹ شکیل قریشی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ سٹی حیدرآباد کی زیر نگرانی حیدرآباد کے مختلف بازاروں میں اور مختلف