پاکستان

9 مئی کے مقدمے میں اسد قیصر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

حیدرآباد(گردوپیش ویب ڈیسک ویب ڈیسک: سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو توڑ پھوڑ کے کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ۔
مردان کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کےخلاف نو مئی کے روز میڈیکل اسٹور پر توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی رہنما کو عدالت میں پیش کیا گیا ۔
دوران سماعت سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی جسے مسترد کر دیا گیا ۔
بعدازاں ، عدالت نے اسد قیصر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔
واضح رہے کہ اسد قیصر کو ہفتے کے روز مردان جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا تھا ۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی