پاکستان

چند روز میں الیکشن شیڈول دے دیا جائے گا، چیف الیکشن کمشنر

حیدرآباد(گردوپیش ویب ڈیسک: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کا کہنا ہے کہ شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے پوری طرح تیار ہیں اور ہم اپنی تمام آئینی و قانونی ذمہ داریوں سے بخوبی آگاہ ہیں۔
چیف الیکشن کمشنر کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن عام انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہے، چند روز میں ڈی آر او، آر او اور اسسٹنٹ افسران کا نوٹیفکیشن ہو جائے گا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ چند روز میں الیکشن شیڈول دے دیا جائے گا، پولنگ 8 فروری 2024 کو ہو گی، الیکشن کمیشن یقین دلاتا ہے دوران الیکشن آپ کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی