پاکستان

سندھ پنجاب اورکے پی کےکی پولیس کرپٹ ترین ہے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

حیدرآباد(گردوپیش ویب ڈیسک :ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے اپنی رپورٹ میں پولیس کو سب سے زیادہ کرپٹ ترین ادارہ قرار دے دیا۔
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے نیشنل کرپشن پرسیپشن سروے 2023 جاری کر دیا جس کے مطابق کرپشن میں ٹینڈر اور حکومتی ٹھیکوں کا دوسرا نمبر ہے جبکہ تعلیم چوتھے، صحت پانچویں، بلدیات چھٹے نمبر پر موجود ہے۔
رپورٹ کے مطابق سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں پولیس کرپٹ ترین ادارہ ہے جبکہ بلوچستان میں ٹینڈرنگ اور ٹھیکوں میں سب سے زیادہ کرپشن کی گئی۔
جاری کردہ سروے رپورٹ میں ہر صوبے سے 400 افراد نے رائے کا اظہار کیا تھا۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی