میرا سندھ

ٹنڈوآدم شہر میں تجاوزات کی بھرمار ٹریفک کا نظام درہم برہم

ٹنڈوآدم(رپورٹ عمر فاروق قریشی )شہر کی شاہراہوں داخلی راستوں بازاروں میں جگہ جگہ تجاویزات قائم ہے ٹریفک نظام درہم برہم ہے انتظامیہ اپنی ذمہ داری ادا نہیں کرتی ہے تجاویزات ٹھیلے پھتارروں رکشوں کی بھر مار ہے ٹنڈوادم بار ایسوسی ایشن کے صدر عبداللّٰہ خان خٹک ایڈووکیٹ سابقہ صدر بار ایسوسی ایشن ضلع سانگھڑ الطاف حسین جونیجو  وکلاء برادری کی بڑی تعداد پیپلز پارٹی سٹی کے صدر تاج محمد وریاہ پریس کلب پہنچ کر سال 2024 کیلئے منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی اجرک اور پھولوں کے ہار پہنائے صحافیوں  سے بات چیت کرتے ہوئے صدر بار ایسوسی ایشن نے کہا کہ شہر کی بیہنگم صورتحال انتظامیہ کی غفلت شہر کی بہتری کیلئے انتظامی آفیسرز جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں درخواست دائر کی اسکے باوجود بھی مقامی انتظامیہ ذمہ داری کا مظاہرہ نہیں کر رہی ہے شہریوں کو متحد ہوکر شہری مسائل کے حل کیلئے انتظامیہ سے کام لیں گے تاکہ بنیاد مسائل کا حل نکل سکے صحافی برادری وکلاء برادری نے متحد ہو کر عوامی مسائل کیلئے خدمات انجام دینے کا عزم کیا ہے 

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان میرا سندھ

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور نے سابق وفاقی وزیر فوادچوہدری کی جانب سے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے ساتھ توہین آمیزروئے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ھے

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر لالہ مرزاخان جنرل سیکرٹری فہیم صدیقی اور ممبران مجلس عاملہ نے سینئر صحافی مطیع
میرا سندھ

حیدرآباد (گردوپیش) ایڈ منسٹر یٹر شعیب احمد ملک میونسپل کمشنر فاخر شاکر کی ہدایت پر ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لطیف آباد اینٹی

انکروچمنٹ شکیل قریشی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ سٹی حیدرآباد کی زیر نگرانی حیدرآباد کے مختلف بازاروں میں اور مختلف