ٹنڈوآدم پر یس کلب انتخابات احمدرمضانی صدرجبکہ شیراز سموجنرل سیکریٹری منتخب
ٹنڈوآدم( عمرفاروق قریشی)پریس کلب ٹنڈوآدم کے سالانہ انتخابات 2024کا انعقاد ۔تفصیل کے مطابق پریس کلب ٹنڈوآدم کے سالانہ الیکشن میں احمد رمضانی شیخ صدر۔نائب صدر حاجی ذیشان شیخ۔شیرا سموں جنرل سیکریٹری۔ سلیمان ساند جوائنٹ سیکریٹری۔ سلامن شیخ خزانچی۔ جاوید دولتانہ آفیس سیکریٹری۔ ورکنگ کمیٹی وسیم فاروقی۔امداد راہی۔ عمر فاروق قریشی۔ رانا مختار۔ منتخب ہوئے جبکہ الیکشن سے قبل پریس کلب کے جنرل باڈی اجلاس میں عاشق ساند۔ رازق ڈنو۔عاشق بہن۔ رانا سلیمان۔منور قریشی۔ عاطف شاہ۔ عبدالمال ساند۔ مبارک شیخ۔ احسان غوری۔عبداللہ بہن کی مستقل ممبر شپ جبکہ دس صحافیوں کی انٹری دینے سمیت اہم فیصلے کئے گئے علاوہ ازیں نومنتخب باڈی کو شہر کے سیاسی و سماجی سول سائٹی سمیت مختلف مکتبہ فکر سے وابستہ شخصیات کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے



