حیدرآباد کی خبریں

ڈپٹی کمشنر حیدر آباد نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا ہے

حیدرآباد(گردوپیش) ڈپٹی کمشنر حیدر آباد طارق قریشی نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا ہے. انہوں نے آج اپنے اضلاع کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو خط لکھ کر ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے تعلقہ کی حدود میں چینی کے تمام تاجروں کو خبردار کریں کہ وہ چینی کی مقررہ قیمتوں پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں بصورت دیگر قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی.

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

حیدرآباد کی خبریں

گیس کی لوڈشیڈنگ نے گھروں کے چولہے ٹھنڈے کردیئے ہیں ، سرشام ہی گیس کی بندش سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے عمران قریشی

حیدرآباد(گردوپیش) پاکستان تحریک انصاف حیدرآباد کے سینئر رہنما عمران قریشی نے کہا ہے کہ گیس کی لوڈشیڈنگ نے گھروں کے
حیدرآباد کی خبریں

ہمارا مقصد دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہے سیلاب کے بعد لوگ سخت پریشانی کے عالم میں ہیں جماعت اسلامی جماعت اسلامی حیدرآباد

حیدرآباد(گردوپیش) جماعت اسلامی زون وسطی کے زیر اہتمام الخدمت فاؤنڈیشن ونٹر پیکیج کے تحت جامیہ اسلامیہ ہائی اسکول آڈیٹوریم ہال