پاکستان

حیدرآباد میں ایم کیو ایم کی جانب سے قومی حلقہ 220اور صوبائی حلقہ 65 میں خدمت انجام دینے پرکارکنان,ہمدرد, کے اعزاز میں استقبالیہ

حیدرآباد(گردوپیش ایم کیو ایم پاکستان نے اپنی دیرینہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے حالیہ الیکشن میں کام کرنے والے پولنگ ایجنٹس، ہمدرد، کارکنان و شعبہ خواتین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پروگرام منعقد کیا گیا حلقہ قومی اسمبلی 220 سید وسیم حسین اور صوبائی حلقہ 65 کے نو منتخب رکن ناصر قریشی اور پی ایس 64 کے نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی راشد خان سمیت حیدرآباد کے تمام ہمدرد، معززین، پولنگ ایجنٹس، کارکنان و ذمہ داران نے بھرپور شرکت کی

پروگرام میں حیدرآباد کے معروف فنکاروں و گلوکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور حاضرین محفل کے دل جیت لئے پروگرام کے آخر میں محفل سماع کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں ملک کی نامور قوال پارٹی نے شرکت کی اور عوام و کارکنان نے بھرپور داد دی تقریب میں رکن رابطہ کمیٹی و نو منتخب رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین، نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی 65 ناصر حسین قریشی، ڈسٹرکٹ آرگنائزر ظفر احمد صدیقی ،ڈسٹرکٹ جوائنٹ انچارج و کمیٹی انچارج پی ایس 65 سعید عزیز ،شہزاد قریشی ،ڈسٹرکٹ کمیٹی، مختلف ٹاؤن کے انچارجز و اراکین ٹاؤن کمیٹی اور شہریوں و خواتین کی بھر پور تعداد میں شرکت

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی