پاکستان

پی ٹی آئی ملک میں جمہوریت کیلئے کوشاں رہے گی، بیرسٹر گوہر

حیدرآباد(گردوپیش ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ملک میں جمہوریت کیلئے کوشاں رہے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف ایسا کوئی قدم نہیں اٹھائے گی جس سے ملک کو نقصان پہنچے۔
رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ہر وہ کام کرے گی جس سےملک میں قانون کی حکمرانی ہو۔
پی ٹی آئی رہنما کے مطابق تحریک انصاف ملک میں جمہوریت کی بالادستی کیلئے کوشاں رہے گی۔
انہوں نے کہا کہ ہم ملک میں جمہوریت اور قانون کی بالادستی چاہتے ہیں تاکہ عام شہری تحفظ محسوس کرے اور اسے انصاف بھی مہیا ہو۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی