مریم نواز کی اسمبلی آمد پرتحریک انصاف اراکین کی نعرے بازی
حیدرآباد(گردوپیش ویب ڈیسک:پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر مسلم لیگ ن لیگ کی نامزد وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایوان میں آمد پر شور شرابہ ،تحریک انصاف کی جانب سے شدید نعرے بازی کی گئی ۔
اجلاس میں تحریک انصاف کے ارکان کی نوازشریف کے خلاف نعرے بازی کے جواب میں مسلم لیگ ن کے ارکان سیٹوں پر کھڑے ہوگئے، لیگی ارکان نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف شدید نعرے لگائے۔
اس موقع پر مریم اورنگزیب خلیل طاہر سندھو کو نعرے لگانے کا اشارہ کرتی رہیں۔




