پاکستان

اسد قیصر ضمانت ملنے کے باوجود رہا نہ ہو سکے

حیدرآباد(گردوپیش ویب ڈیسک : تحریک انصاف کے رہنماءاور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ضمانت کے باوجود رہائی نہ مل سکی، پولیس نے 3 ایم پی او کے تحت ایک بار پھر حراست میں لے لیا
اسد قیصر پر 9 مئی کو نجی املاک کے توڑ پھوڑ کے الزامات ہیں، پی ٹی آئی رہنما ایک ہفتے سے مردان جیل میں تھے ۔
مردان کی عدالت نے صبح ہی سابق سپیکر قومی اسمبلی کی 9 مئی کے توڑ پھوڑ کے مقدمے میں صبح ہی ضمانت منظور کی تھی۔
اسد قیصر تھانہ پڑانگ چارسدہ میں درج مقدمے میں ضمانت ملنے کے بعد گرفتارکر لئے گئے۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی